درست ہے ہم مسلمان تباہی کےکنارے پہ کھڑے ہیں یہ بھی صحیح دشمن خود ہم اپنےسب سے بڑے ہیں اب لگتا ہے ہماری اکثریت کےدل ودماغ فالج زدہ ہیں ابتک مسلم ممالک غلامی کی کچرا کنڈی میں پڑے ہیں