Add Poetry

یوم ولادت سردار دو عالم

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
فضا معطر اور موسم و سما خوشگوار رہے

صحرا کو ملی نوید آمدِ دو جہاں کوکب کی
بحروبر لالہ زار خوشی سے جھوم رہےتھے

منتظرتھی بادصبا بھی آمدِ استقبال کے لیۓ
وہ جوہرِلال آمنہ کا شمعِ ہدایت زمانے کےلیۓ

اے ماہ ربیع الاول تجھ کو ملی یہ سعاتِ سعید
درود وسلام کی محفل جاری تاحیات نبیٌ کےلیۓ ‎‌
 

Rate it:
Views: 603
29 Oct, 2020
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets