یہ میرا آزمائش کا وقت ہے
میرا بھی وقت آئے گا
تم خوش رہو میری دعاؤں سے
تمہیں بھی میرا رب آزمائے گا
ہر کوئی تیرا طرف دار نظر آتا ہے
تمہیں کون رولائے گا
ہم سے پوچھو گزری ہے گوارا
سوچتے ہیں ہمیں کون حسائے گا
آگئے تم جو سامنے تم سے میرا سچ کون
چھپائے گا
جھوٹ کیا کہنا آپ سے
جلانے کے لیے ہمیں ہر کوئی تُجھے چاہے گا
چھپا سکو تو چھپا لینا اپنی چاہت مجھ سے
لیکن مجھ سے بڑھ کر كون تُجھے چاہے گا