دیکھا نہیں آئینہ ہم نے ناجانے کب سے تم چھوڑ گئے ہو، مجھے شاید جب سے سوچتا ہوں نئی زندگی گڑاروں گا اب سے مگر یہ تو سوچ رہا ہوں میں ناجانے کب سے