ذمہ دار ہیں دونوں ہی وہ قوم ہو کہ افواج عرق ریزی سے اب جائزہ لینا ہی پڑے گا نگرانی پہ ہی معمورہیں کیوں افواج ہماری اب کوئی آئینی کردار انہیں دینا ہی پڑے گا