سوچوں کی نئ فصل

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

تھی کس کو خبر اتنے بگڑ جائیں گے حالات
ہم ذہنوں کا توازن تو کبھی کھو نہیں سکتے

بویا تھا کبھی ہم نے جو کاٹیں گے اسی کو
سوچوں کی نئ فصل تواب بو نہیں سکتے

Rate it:
Views: 501
01 Dec, 2011
More Political Poetry