“ بی “ ٹیم

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اندر ہی پلے جسم کے پوشیدہ بھی بہت تھے
اب امراض وہی نکلے کچھ ناسور وہی نکلے

جو ہم کو ہی کہا کرتے تھےبی ٹیم تواتر سے
اس فوج کی وہ ٹیم بھی سب لوگ وہی نکلے

Rate it:
Views: 361
01 Dec, 2011
More Political Poetry