تو بہت ہی پیارا ہے
میرے دل کا تارا ہے
آئی ایم سوری
تو دل کا بہت اچھا ہے
تیرا پیار بہت سچا ہے
آئی ایم سوری
مانا تو ہے مجھ سے خفا
کی ہے میں نے بڑی خطا
آئی ایم سوری
یہ بھی مانا، میرا جرم بڑا
پہاڑ سے بلند ہے حوصلہ تیرا
آئی ایم سوری
کر دے معاف جاوید کو آج
نہ ہوگی خطا اس کے بعد
آئی ایم سوری
آئی ایم سوری