درپیش ہے پھر مجھ کو سفر آگ لگی ہے جل جائے نہ میرا یہ نگر آگ لگی ہے تنہائی کےصحراؤں میں جل جاؤں نہ تنہا آجاؤ کہ پھر بارِدگر آگ لگی ہے