آج برسات ہوئی بڑی شدت کے ساتھ

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

آج برسات ہوئی بڑی شدت کے ساتھ
تیری یاد آئی بڑی مدت کے بعد

پھر سے پھول ملے کانٹوں کے ساتھ
تو نے پھر چھوڑ دیا ہمیں اپنا بنانے کے بعد

ہماری آنکھیں نم ہو تیرے اک لفظ کے ساتھ
ہم پھر سے ٹوٹ کے بکھر گئے بڑی ہمت کے بعد

پھر سے ہم نے رسوائی پائی بڑی تنہائی کے ساتھ
آج یہ سماں بھی رو پڑا ہمارا حال دیکھنے کے بعد

Rate it:
Views: 403
25 Jan, 2011