آج بھی قریب ہے

Poet: safir By: syed ghulam akbar shah safir, sadiqabad

وہ پہلے بھی قریب تھا
وہ آج بھی قریب ہے

کیا ہوا جو غم ملا
یہ اپنا اپنا نصیب ہے

میرے دل کے درد کا
مگر وہی تو طبیب ہے

جو اک پل نہ رہا دور
وہی تو میرا حبیب ہے

دنیا کے غم بھی جو لے لے
وہ اک سافر غریب ہے

Rate it:
Views: 714
15 Apr, 2008