آج بھی یاد ہے مجھے

Poet: احسن By: Ahsan butt, Gujranwala

تیری آنکھوں کا رنگ آج بھی یاد ہے مجھے
بس یہی یاد ہے اور کچھ یاد نہیں مجھے

Rate it:
Views: 270
28 Apr, 2024