آج تذکراہِ یَار چِھڑا

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujarat

آج تذکراہِ یَار چھڑا تو میں گُم سُم سا ہو گیا ہوں
آج میں خود میں نہیں رہا نفیس تم سا ہو گیا ہوں

وہ تیرے لبوں میں لَب وہ تیرے رُخسار کی باتیں
خدا گواہ ہے میں آج پھر چُپ چُپ سا ہو گیا ہوں۔

Rate it:
Views: 412
26 Jan, 2016
More Sad Poetry