آج پھر ایک بار
Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachiشفق آج پھر ایک رشتہ ٹوٹ گیا
آج پھر کسی نے مجھے نہیں سمجھا
آج پھر میری ذات کی تذلیل کی گئی
آج پھر ایک بار مجھے بے دردی سے توڑا گیا شفق
More Sad Poetry
شفق آج پھر ایک رشتہ ٹوٹ گیا
آج پھر کسی نے مجھے نہیں سمجھا
آج پھر میری ذات کی تذلیل کی گئی
آج پھر ایک بار مجھے بے دردی سے توڑا گیا شفق