آج پھر تمہاری یاد نے رلایا بہت
Poet: NS By: NS, Lahoreآج پھر تمہاری یاد نے رلایا بہت
دل نے بہت روکا پر ابر نے پانی برسایا بہت
تم کہاں ہو کچھ بات تو کرو
ہمیں اس تنہائی نے ستایا بہت
اب تم کو بھول جائیں یہ ممکن ہی نہیں
کہ اس دل نے ہے تم کو چاہا بہت
More Sad Poetry







