آج پھر چپکے سے نکلا تھا چاند بند دریچوں میں جیسے سما گیا اک درد سا اٹھا تھا جگر میں اور جسم و جان میں جیسے چھا گیا