آج ہمیں برباد کیا

Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

آج ہمیں برباد کی
اُس دل نے جس میں بستے تھے
غم سے جس کی آنکھیں نم ہوتیں
خُوشیوں میں جس کی ہنستے تھے
آج ہمیں برباد کیا
اُس دل نے جس میں بستے تھے
اُس ڈگر میں ہم کو چھوڑ دی جس کی
اجنبی گلیاں اور رستے تھے
آج ہمیں برباد کی
اُس دل نے جس میں بستے تھے
کچھ لوگ ملے ہمدرد بنے
کچھ لوگے ملے بے درد بنے
جو دیکھ کے فقرے کستے تھے
آج ہمیں برباد کی
اُس دل نے جس میں بستے تھے
غم سے جس کی آنکھیں نم ہوتیں
خُوشیوں میں جس کی ہنستے تھے
آج ہمیں برباد کیا

Rate it:
Views: 415
17 Feb, 2016