ظلمات ِفکر میں روشنی ہے وہ معرکہ ِ حیات میں زندگی ہے وہ یہ دکھ درد سبھی مرے ہیں سینے میں چھپی خوشی ہے وہ پایا قریب جسےشعور وجدان میں مری چشم ِ بینا میں اجنبی ہے وہ اور بھی تھے نام آغازِ داستاں میں ہوا قصہ تمام اب آخری ہے وہ