آخر

Poet: Mohammad Naeem Butt By: Mohammad Naeem Butt, jehlum

ڈھل گئی شام ہے آخر
وہی بادہ و جام ہے آخر

پھر تیری یاد ہے پیش نظر
پھر تو ہی ہمکلام ہے آخر

پھر پلائے گئے ہیں جام و سبو
پھر رہا تشنہ کام ہے آخر

پھر وہی زیست کا ہے لمبا شفر
پھر وہی اختتام ہے آخر

شکوہ لب پر نہیں لاتے
کچھ تیرا احترام ہے آحر
 

Rate it:
Views: 787
17 Mar, 2009