آرزو

Poet: Sufyan Ukasha By: Ukasha, Hafizabad

آرزو دل کی دل میں ہی رہ گئی
آنکھوں میں آنسوؤں کی لڑی سی بہہ گئی

غم فزا ہیں لوگ کہ جینے نہیں دیتے
موت کا جام بھی تو کمبخت پینے نہیں دیتے

اک حسیں آرزو کا خون ہو گیا
روح جو نکلی بدن سے تو سکون ہو گیا

Rate it:
Views: 976
30 Jun, 2008