آرزو

Poet: Najmul Ikram Jadoon By: NAJMUL IKRAM JADOON, Manama - Kingdom of Bahrain

ہر ایک دل میں تیرا ڈیرا ہے
میں یہ سمجھا تو صرف میرا ہے

ڈالی ڈالی پہ بنانا آشیاں کام تیرا
ڈگر ڈگر پہ بسایا ھوا بسیرا ھے

جلتي هين بوسیدہ بستیاں روشنی کے لیئے
نصیب مفلس میں مگر ــپھر بھی اندھیرا ھے

آج آئے ھیں تیری بستی میں تیرے دیدار کی خاطر
پردہ ہٹا دے جلوہ دکھا دے ھمارا جوگی والا پھیرا ھے

Rate it:
Views: 583
08 Jan, 2013