آزاد خیالوں پہ

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

آزاد خیالوں پہ
سوچ کے پہرے ہیں

دل کے آنگن میں
خزاں کے ڈیرے ہیں

پھول کی تمنا میں
ہاتھ کانٹوں سے لڑے ہیں

پیار کے حسیں چہرے پر
نفرت کے تھپیڑے ہیں

Rate it:
Views: 440
06 May, 2009