آزاد نہ ہوئے

PoetUA Submitted byUA
Text size

آزاد ہوئے لیکن آزاد نہ ہوئے
ہم آج تلک شاد اور آباد نہ ہوئے

سوچو ذرا اور سوچ کر اتنا تو بتاؤ
کیوں آج تک ستم گر برباد نہ ہوئے

تکمیل دین و دنیا تکمیل روح و جاں
کیونکہ ابھی ہمارے ہم زاد نہ ہوئے

آزاد ہوئے لیکن آزاد نہ ہوئے
ہم آج تلک شاد اور آباد نہ ہوئے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied