تم جو کہتے تھے کہ دل سمندر جیسا وسیع ہوتاہے ہاں میرا دل بھی سمندر جیسا وسیع ہے مگر میرے دکھ تو آسمان کے تارے جتنے ہیں تمہی کہو! کیا آسمان کے تارے،سمندر میں سما سکتے ہیں ۔۔۔ ؟