آس کی ڈوری
Poet: Nishad By: Nishad Bijarani, karachiتوڑ دے ہر آس کی ڈوری میں کیا رکھا ہے
عشق محبت کی باتوں میں کیا رکھا ہے
قسمت میں جو لکھا ہے وہ آخر ہو کر رہتا ہے
چند لکیریں الجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے
More Sad Poetry
توڑ دے ہر آس کی ڈوری میں کیا رکھا ہے
عشق محبت کی باتوں میں کیا رکھا ہے
قسمت میں جو لکھا ہے وہ آخر ہو کر رہتا ہے
چند لکیریں الجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے