آفت، بلا ،قہر، کی روانی میں آ گئے ڈر، خوف ،دہشتوں، کی کہانی میں آ گئے راہ خدا کو چھوڑ دیا جب سے دوستوں مجبوری،بےبسی،پریشانی ، میں آ گئے