آنسو بھی اکژ بات کرتے ہیں

Poet: MOHSIN By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا محسن
تو بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

Rate it:
Views: 376
16 Jan, 2011