کوئی اپنا جو ہم سے روٹھ گیا ہمارا دل بھی دھڑکنا بھول گیا تنہا رہ گئے ہم بھری محفل میں یہ دیکھ کر آنسوؤں کا بندھ بھی ٹوٹ گیا