آنسو

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, KARACHI

رکھے خدا نے دو راستے مجھے آزمانے کے لیے
وہ چھوڑ دے مجھ کو یا میں چھوڑ دو اسے زمانے کے لیے

کیسے مانگ لوں رب سے اسے بھول جانے کی دعا
نہیں کی ہے زندگی میں میں نے کوئی نیکی
پر پڑھی ہیں چھپ کےکچھ نمازیں اسے پانے کے لیے

نہیں ہے تو نہ سہی وہ قسمت میں میری
پر ایک موقع تو دے اے رب اسے اپنےآنسو دکھانے کے لیے

Rate it:
Views: 1175
09 Aug, 2008