آنچل میں اداسی

Poet: Humaira Rahat By: Humaira Rahat, karachi

ششکسہ آرزؤں کا کھنڈر بننے سے ڈرتی ہوں
کسی کی بدعاؤں کا اثر بننے سے ڈرتی ہوں

میں اپنا سر جھکا دیتی ہوں ہر اک ظلم کے آگے
بہو ہوں چولہا پھٹنے کی خبر بننے سے ڈرتی ہوں

خواب اور وعدوں میں فرق کچھ نہیں ہوتا
دونوں پیارے لگتے ہیں دونوں ٹوٹ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 1202
12 Dec, 2008
More Life Poetry