آنکھوں میں تیرے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamآنکھوں میں تیرے سراب نہیں رہے
تجھے پانے کے اب خواب نہیں رہے
جن کا تیری ذات ہی عنوان تھی
میری کتاب میں وہ باب نہیں رہے
تیرے جانے کہ بعد وہ مرجھا گے
دل کے غنچے شاداب نہیں رہے
More Life Poetry






