آنکھوں میں کسی کی یاد کا آج میں راس گھول رہا ہوں

PoetM.masood Submitted byM.masood
Text size

آنکھوں میں کسی کی یاد کا
آج میں راس گھول رہا ہوں

اَلجے ہوۓ پہلوں سے اب تو
آج میں گرہ کھول رہا ہوں

وہ آۓ اب خریدے مجھ کو
پنجرے میں بٹیھا دے مجھے

باغ میں کسی مینے کی طرح
میں بھی آج اکیلا بول رہا ہوں

میرے ساتھ ہوا ہے ہر بار ہی
میرے ہی نقش کا سودا اب

کہنے کو تو میں ہمیشہ مسعود
سب کے لیے میں انمول رہا ہوں
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied