تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر وصی میں جب بھی تنہا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں