آنکھیں تیری تلاش کرتی ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaآنکھیں تیری تلاش کرتی ہیں
تجھے دیکھنے کو چاہ کرتی ہیں
ہر پل تیرے آنے کا انتظار کرتی ہیں
یہ اپنے گمان سے تیری محبت کا خمار کرتی ہیں
تجھے بسا لیتی ہیں خود میں
یہ اپنے اندر تیرا عکس تیار کرتی ہیں
تجھے کوئی دیکھ نا لے ان میں
اس لیے اب یہ یہ بات نہیں کرتی ہیں
More Sad Poetry






