آنکھیں

Poet: Attiq Naqvi By: Attiq Ali Naqvi, Lahore

بڑی بے چین لگتی ہیں یہ تیری مضطرب آنکھیں
کہہ دیتی ہیں حالِ دل یہ تیری مضطرب آنکھیں

مت بہنے دو ان اشکوں کو یہ ہیں گوہر گراں مایا
قدر کیا جانے ان کی پر فریب و حراب آنکھیں

Rate it:
Views: 869
29 Aug, 2008
More Sad Poetry