آنےوالےکل کو
Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbonبھول جاوتم گزرےکل کو
یادکروبس آنےوالےکل کو
ابھی وقت تمہاری مٹھی میں ہے
پنچھی کی طرح اڑنا جائےآنےوالےکل کو
یہ وقت توگزرجانا ہےدبےپاؤں
گزراوقت یادیں بن جاناہےکل کو
More Life Poetry
بھول جاوتم گزرےکل کو
یادکروبس آنےوالےکل کو
ابھی وقت تمہاری مٹھی میں ہے
پنچھی کی طرح اڑنا جائےآنےوالےکل کو
یہ وقت توگزرجانا ہےدبےپاؤں
گزراوقت یادیں بن جاناہےکل کو