آگاہی

Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniot

جب کبھی تنہائی میں
آپکو سوچتی ہوں تو
جانے کیوں؟
میری آنکھیں
نم ہو جاتی ہیں

Rate it:
Views: 371
26 Jan, 2012