آگ لگی دل میں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

آگ لگی دل میں
دل جلا تندور میں
لوگوں نے دیئے طعنے
ساجن گیا دور آنکھوں سے
اک شیشہ لیا تھا بہانے سے
وہ بھی گہرا بہانے سے
دل ٹوٹا بھی اسی بہانے سے

Rate it:
Views: 1007
26 May, 2012