آگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مغرب و یورپ کو دشمن کی ضرورت ہی نہیں
رفتہ رفتہ دوست بھی انکے کم ہو جائیں گے

اب ہم جنس پرستی کی لگائی آگ میں خود
اک نہ اک دن یہ جل کر بھسم ہو جا ئیں گے
 

Rate it:
Views: 436
23 Feb, 2016
More Political Poetry