Add Poetry

آیک اور غزل لکھنے لگا ہوں

Poet: سید سفیر علی شیرازی By: سید سفیر علی شیرازی , Bhalwal

آیک اور غزل لکھنے لگا ہوں
سچ جو ہے آب یاد کرنے لگا ہوں

تیرے عشق کی دیوانگی میں
آب روز عیدیں منانے لگا ہوں

ایک واقع جو کبھی ہوا ہی نہ تھا
اسے کو آج کل سوچنے لگا ہوں

ہم ہیں آوارہ اور بیزار اس قدر کہ
آب گھر کو ہی مقدر سمجھنے لگا ہوں

وہ تیرا روز مرہ میرے حال کا پوچھنا
یقین کیجیے آب اپنا حال دیکھنے لگا ہوں

اس روز، ہاں اس روز کی توسیع محبت
تیرے ان الفاظ کو آب پرکھنے لگا ہوں

حال دل ہوا اب کچھ ایسا کہ بس
خود میں ہی تجھے تلاش کرنے لگا ہوں

اس احمقانہ میں کہ تم کہیں کھو نہ جاؤ
تجھے اب تجھ سے چھیننے لگا ہوں

لکھ رہا آج کل کے حالات پر سفیر
پس اب سے حجر کو آزمانے لگا ہوں

Rate it:
Views: 304
26 Jul, 2022
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets