یہ دعا ہے آتش عشق میں تو بھی میری طرح جلا کرے نہ نصیب ہو تجھے بیھٹنا ترے دل میں د رد ایک اٹھا کرے ترے سامنے ترا گھر جلے ترا بس چلے نہ بجھا سکے ترے منہ سے نکلے یہی دعا نہ گھر کسی کا جلا کرے نہ گھر کسی کا جلا کرے