آ ج ہم نے یار کو اسد روتا ہوا دیکھا

Poet: اسد رضا By: Sad Shayari, MPK

 آ ج ہم نے یار کو اسد روتا ہوا دیکھا
آنکھوں سے اشکوں کا دریا بہتا ہوا دیکھا

نہیں معلوم کس غم میں مبتلا تھا وہ
مگر انتہا کا افسردہ اسے ہوتا ہوا دیکھا۔

Rate it:
Views: 408
03 Jul, 2021
More Sad Poetry