آ كے لحد پہ میری کبھی دعا کرنا
جو رہ گئے وہ وعدے بھی نبھا کرنا
یہ مانا كہ تو بھی دِل سے ہے میرا
کوئی ہے مجبوری یہ جفا کرنا
جو ہیں درد جو لکھا تیری یاد میں
دِل کی آواز میری دِل سے پڑھا کرنا
تم ہو گلِ محبوبِ چمن ، ہے اک خاک عاؔمر
ساتھ رہنے کی رسمِ دنیا تو ادا کرنا