Add Poetry

آ ہی گئی یاد جو اس کی تو کیسے بھلا وں آدھی رات کو

Poet: Muhammad Tanveer Baig By: Muhammad Tanveer Baig, Islamabad

آ ہی گئی یاد جو اس کی تو کیسے بھلاؤں آدھی رات کو
کوشش کروں سونے کی پر سو نا پاؤں آدھی رات کو

اس کا خیال بھی خار خار ہے زخم دے گیا مجھے
ان زخموں پے کیسے مرہم لگاؤ آدھی رات کو

لوگ تزکرہ کرتے ہیں صرف میری بے وفایئ کے
میں کس سے بات کروں کسے سچ بتاؤں آدھی رات کو

جیسے میں تڑپتا ہوں وہ کبھی نہ تڑپے دعا ہے میری
میں خواب میں بھی اسے کبھی نا ستاؤں آدھی رات کو

چاروں طرف جیسے غم کا اندھیرا سا چھا گیا ھے تنویر
میں کیسے دل بھلا وں آخر کہاں جاؤں آدھی رات کو

Rate it:
Views: 392
11 Jul, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets