ابھی تو ہنستا ہے زمانہ ہماری داستان غم سن کر
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTتمہارے شہر سے تمہاری یادوں کے خزانے لے کر
 اجنبی ہو رہا ہوں جینے کے بہانے لے کر
 
 تمہارے شہر میں رہ کر بھی سدا روتے ہی رہے ہیں
 زباں پہ ہر روز نئے غم کے ترانے لے کر
 
 ابھی تو ہنستا ہے زمانہ ہماری داستان غم سن کر
 دیکھنا کبھی رویا کرے گا ہمارے فسانے لے کر
More Sad Poetry






