ابھی سے رنج کے گھاؤ ہیں
Poet: Hamza Liaqat By: Hamza Liaqat, Lahoreابھی سے رنج کے گھاؤ ہیں دل کے اندر
وفورِ کرب میں گزرے گا یہ دسمبر بھی
میں خشک ریت ہوں، صحر امزاج رکھتا ہوں
سمیٹ رکھا ہے اشکوں میں اک سمندر بھی
ہو کائنات الم میں کوئی تو ایسی جگہ
جہان سکون میسر ہو خود سے مل کر بھی
More Sad Poetry







