ابھی ممکن ہی نہیں ترکِ تعلق جاناں

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

ابھی ممکن ہی نہیں ترکِ تعلق جاناں
ابھی باقی ہے قرضِ محبت تم پر

Rate it:
Views: 432
25 Dec, 2016