اب زندگی کے دروازے

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

اب زندگی کے دروازے کس کے لئے
وا رکھوں
وہ جو
زندگی کی سانس تھا اک شخص
چلا گیا
کبھی نہ لوٹ آنے کے لئے

Rate it:
Views: 474
24 May, 2010