اب ملتا ہی نہیں دل کو سکون تیرے بغیر
Poet: M Masood By: M Masood, Nottinghamاب ملتا ہی نہیں دل کو سکون تیرے بغیر
زندگی میں کچھ مزہ ہی نہیں تیرے بغیر
اکیلا ہوتا ہوں اور تیری یادیں ہوتی ہیں
کسی محفل میں دل نہیں لگتا تیرے بغیر
تجھ سے دور بھی ہوں مجبور ہوں میں
ایک پل کو سکون نہیں ملتا تیرے بغیر
اب تو سُونی سی لگتی ہے ہر چیز مجھے
دل کی بستی بھی ویران ہے اب تیرے بغیر
میرے دل کا درد دل اب کیسے رُک سکتا ہے
بہت ہی گہرا ہوا ہے دل کا زخم تیرے بغیر
More Sad Poetry







