اب کیا مانگو میں رب سے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saadi Arabiaاب کیا مانگو میں رب سے
کہ میرے تمام حرف دعا تم نے لے لیے
آگیے ہی تو کم نا تھے عذاب زندگی میں
جو میری آنکھوں سے خواب بھی تم نے لے لیے
عزت کیسی ، ضلیت کیسی ، جانتی ہو بس اتنا
کہ میرے جینے کے ارمان تم نے لے لیے
تماشا نہیں تو کیا ہوں تمہارے لیے
چھوڑ کر تنہا سالوں کے انتقام تم نے لے لیے
کہاں رکھوں قدم کچھ سمجھ نہیں آتا
منزل دیکھا کر میرے راستے کے آغاز تم نے لے لیے
More Sad Poetry






